20 جون، 2018، 11:52 AM

کشمیر میں ہندوستانی فورسز کے آپریشن میں 3 علیحدگی پسند ہلاک

کشمیر میں ہندوستانی فورسز کے آپریشن میں 3 علیحدگی پسند ہلاک

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فورسز نے آپریشن کے دوران 3 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فورسز نے آپریشن کے دوران  3 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق کشمیر کے ضلع پلوامہ کے علاقے ترال میں ہندوستانی فوج نے  آپریشن کے دوران  تین علیحدگی پسندوں کو فائرنگ کرکے ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کشمیری عوام کی تحریک آزادی کو کچلنے کے لئے ہندوستانی حکومت طاقت کا بے جا استعمال کررہی ہے۔

News ID 1881542

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha