مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے نمائندوں اور بعض کارکنوں نے آج صبح رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات دسویں پارلیمنٹ کے تیسرے سال کے آغاز کی مناسبت سے ہوئی ۔ اس ملاقات میں رہبر معظم انقلاب اسلامی نے پارلیمنٹ کے نمائندوں کی ملکی اور غیر ملکی سطح پر اہم ذمہ داریوں کی طرف اشارہ کیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے نمائندوں اور بعض کارکنوں نے آج صبح رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
News ID 1881541
آپ کا تبصرہ