2 جون، 2018، 4:15 AM

ہندوستانی حکام پر یوکرائن کی حکومت سے 17 کروڑ روپے رشوت لینے کا الزام

ہندوستانی  حکام  پر یوکرائن کی حکومت سے 17 کروڑ روپے رشوت لینے کا الزام

یوکرائن حکومت نے الزام لگایاہے کہ ہندوستانی وزار ت دفاع کے حکام کو اے این 32سودے کیلئے دبئی میں واقع گلوبل مارکیٹنگ کمپنی کے ذریعے 17.50کروڑ روپے کی رشوت دی گئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یوکرائن حکومت نے الزام لگایاہے کہ ہندوستانی وزار ت دفاع کے حکام کو اے این 32سودے کیلئے دبئی میں واقع گلوبل مارکیٹنگ کمپنی کے ذریعے 17.50کروڑ روپے کی رشوت دی گئی ہے۔ ہندوستانی ٹی وی کے مطابق راہول نے ٹویٹ کیا ہے کہ یوکرائن حکومت نے الزام لگایاہے کہ وزار ت دفاع کے حکام کو اے این 32سودے کیلئے دبئی میں واقع گلوبل مارکیٹنگ کمپنی کے ذریعے 17.50کروڑ روپے کی رشوت دی گئی ہے۔خود کو چوکیدار اعلان کرنے والے مودی جی سے درخواست ہے کہ وہ اپنے بدعنوان حکام کیخلاف فوری طور پر کارروائی کریں۔ادھر کانگریس کے صدر راہول گاندھی نے فوجی ٹرانسپورٹ طیارہ اے این 32کے پرزوں کی خریداری میں رشوت لینے والے حکام کیخلاف فوری کارروائی کرنے کی وزیر اعظم مودی سے درخواست کی ہے ۔ ہندوستانی ذرائع کے مطابق وزیر اعظم ہندوستان کے بہترین چوکیدار ثابت نہیں ہوئے۔

News ID 1881134

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha