مہر خبررساں ایجنسی نے اسکائی نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے صوبہ حمص کے ایک فوجی بیس پر میزائل حملہ کیا گيا ہے جسے شام کے میزائل یونٹ نے ناکام بنادیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق صوبہ حمص کے جنوب میں واقع الضبعہ فوجی بیس پر میزائل سے حملہ کیا گیا جسے شامی فورسز نے ناکام بنادیا ہے۔
شام کے صوبہ حمص کے ایک فوجی بیس پر میزائل حملہ کیا گيا ہے جسے شام کے میزائل یونٹ نے ناکام بنادیا ہے۔
News ID 1880944
آپ کا تبصرہ