اسلامی جمہوریہ ایران کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں شب برات اور حضرت امام مہدی (ع) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے تقریبات نہایت ہی عقیدت اور احترام سے منائی گئیں۔ اس موقع پر عوام نے جشن منایا ، گھروں اور سڑکوں کوچراغاں کیا اور منجی عالم بشریت حضرت امام مہدی (عج) کے ظہور کے لئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔
News ID 1880435
آپ کا تبصرہ