سعودی عرب کے بادشاہ اور ولیعہد کی پوتین کو مبارکباد

سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان اور ولیعہد محمد بن سلمان نے روس کے صدارتی انتخابات میں کامیابی پر روس کے صدر پوتین کو مبارکباد پیش کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان اور ولیعہد محمد بن سلمان نے روس کے صدارتی انتخابات میں کامیابی پر روس کے صدر پوتین کو مبارکباد پیش کی ہے۔ سعودی عرب کے بادشاہ نے اپنے پیغام میں روس اور سعودی رعب کے باہمی تعلقات کو فروغ دینے پر تاکید کی ہے۔ ولیعہد محمد بن سلمان نے بھی اپنے پیغام میں روس کی ترقی اور پیشرفت کی دعا کی ہے۔

News Code 1879486

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 10 =