مہر خبررساں ایجنسی نے المنامہ صوت کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بحرینی عوام نے بحرین میں آل خلیفہ اور آل سعود کے مجرمانہ اور بھیانک جرائم کی مذمت کرتے ہوئے بحرین سے غاصب سعودی فوج کے انخلاء کا مطالبہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق بحرینی مظاہرین نے آل خلیفہ اور آل سعود کے خلاف نعرے لگاتے ہوئے انھیں خطے میں امریکی اور اسرائیلی ایجنٹ قراردیا ہے۔ مظاہرین نے بحرین شیعہ مسلمانوں کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی گھر میں جبری نظر بندی کی بھی مذمت کی ۔
بحرینی عوام نے بحرین میں آل خلیفہ اور آل سعود کے مجرمانہ اور بھیانک جرائم کی مذمت کرتے ہوئے بحرین سے غاصب سعودی فوج کے انخلاء کا مطالبہ کیا ہے۔
News ID 1879444
آپ کا تبصرہ