مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں روس، ایران اور ترکی کا شام میں قیام امن کے سلسلے میں سہ فریقی اجلاس کا آغاز ہوگیا ہے۔ آستان اجلاس میں روس کے وزير خآرجہ سرگئي لاوروف ، ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور ترکی کے وزیر خارجہ چاوش اوغلو شریک ہیں۔
![آستانہ میں سہ فریقی اجلاس کا آغاز آستانہ میں سہ فریقی اجلاس کا آغاز](https://media.mehrnews.com/d/2018/03/16/3/2742647.jpg)
قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں روس، ایران اور ترکی کا شام میں قیام امن کے سلسلے میں سہ فریقی اجلاس کا آغاز ہوگیا ہے۔
News ID 1879400
آپ کا تبصرہ