ایرانی فضائیہ کے سربراہ پاکستان پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ کے سربراہ امیر حسن شاہ صفی ایک اعلی فوجی وفد کے ہمراہ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ کے سربراہ امیر حسن شاہ صفی ایک اعلی فوجی وفد کے ہمراہ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ایرانی فضائیہ کے سربراہ اس سفر میں پاکستانی فضائیہ کے سربراہ کے ساتھ ملاقات کے علاوہ پاکستان کے دوسرے اعلی فوجی افسروں سے بھی ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

News Code 1878998

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 6 =