صدر حسن روحانی کی صدر اردوغان سے ملاقات

ترکی کے شہر استنبول میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے شہر استنبول میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے اسلامی تعاون تنظیم کے سررباہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران بیت المقدس کے دفاع کے لئے کسی پیشگی شرط کے بغیر دوسرے اسلامی ممالک کے ساتھ  بھر پور تعاون پیش کرنے کے لئےآمادہ ہے۔

News Code 1877338

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 4 =