مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی چابہار پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ غیر ملکی مہمانوں کی موجودگی میں چابہار بندرگاہ کے پہلے مرحلے کا افتتاح کریں گے۔ صدر حسن روحانی صوبہ سیستان و بلوچستان کی اداری کونسل کے اجلاس میں شرکت بھی کریں گے اور صوبے کے ترقیاتی امور کا قریب سے جائزہ لیں گے۔ ذرائع کے مطابق چابہار بندرگاہ کی تقریب میں ہندوستانی وزیر خارجہ سشما سوراج بھی شرکت کریں گے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی چابہار پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ چابہار بندرگاہ کے پہلے مرحلے کا افتتاح کریں گے۔
News ID 1877086
آپ کا تبصرہ