چابہار
-
بھارتی کوسٹ گارڈ کا بحری جہاز چابہار میں لنگر انداز
بھارتی کوسٹ گارڈ کا جہاز سارتاک تین روزہ قیام کے لیے ایرانی بندرگاہ چابہار پہنچ گیا ہے۔
-
سپاہ پاسداران کی صہیونی آلہ کاروں کے خلاف کارروائی، دہشت گرد نیٹ ورک کا قلع قمع
سپاہ پاسداران انقلاب کی بروقت کاروائی سے چابہار و نیکشہر میں بھاری اسلحہ و دھماکہ خیز مواد ضبط، 6 دہشتگرد ہلاک و گرفتار ہوگئے۔
-
جنوب مشرقی ایران میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام، چھ دہشت گرد ہلاک یا گرفتار
سپاہ پاسداران انقلاب نے چابہار میں کاروائی کرتے ہوئے متعدد دہشت گردوں کو ہلاک اور گرفتار کرلیا ہے۔