12 نومبر، 2017، 11:13 PM

اسرائیل کی فلسطینی تنظیموں کو حملے کی دھمکی

اسرائیل کی فلسطینی تنظیموں کو حملے کی دھمکی

اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو نے فلسطینی تنظیموں کوخبـردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل ان کے خلاف کسی بھی وقت کارروائی کرسکتا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطین الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو نے فلسطینی تنظیموں کوخبـردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل ان کے خلاف کسی بھی وقت کارروائی کرسکتا ہے۔ اس نے کہا کہ فلسطینی تنظیموں کے گزشتہ ماہ  اسرائیل کی طرف سےغزہ کی پٹی میں ایک سرنگ پر ہونے والی کارروائی کے خلاف جوابی حملے ممکن ہیں ۔ اس نے کہا کہ اگر اسرائیل پر فلسطینیون نے جوابی محلہ کیا تو اسرائیل فلسطینی تنظیم حماس کو نشانہ بنائے گا۔

News ID 1876628

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha