30 اکتوبر، 2017، 3:05 PM

بحرینی عدالت نے خاتون سیاسی قیدی کو 3 سال قید کی سزا سنا دی

بحرینی عدالت نے خاتون سیاسی قیدی کو 3 سال قید کی سزا سنا دی

بحرین میں آل خلیفہ کے بحرینی شہریوں پر مظالم کا سلسلہ جاری ہے آل خلیفہ کی عدالت نے خاتون سیاسی قیدی " ہاجر منصور" اور اس کے بیٹے کو 3 سال قید کی سزا سنا دی ہے بحرین کی جیلوں میں متعدد خواتین بےبنیاد الزامات کی بنا پر قید ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بحرینی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بحرین میں آل خلیفہ کے بحرینی شہریوں پر مظالم کا سلسلہ جاری ہے آل خلیفہ کی عدالت نے خاتون سیاسی قیدی " ہاجر منصور"  اور اس کے بیٹے نزار الوداعی  کو 3 سال قید کی سزا سنا دی ہے بحرین کی جیلوں میں متعدد خواتین بےبنیاد الزامات کی بنا پر قید ہیں۔ عدالت نے ہاجر منصور کے بھانجے کو بھی ایک ماہ قید اور 100 دینار جرمانہ کی سزا سنائی ہے ۔

News ID 1876319

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha