مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراق کے وزير اعظم حیدر العبادی نے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔ عراقی وزیر اعظم نے اس سے قبل ایران کے صدر حسن روحانی اور رہبر معظم انقلاب اسلامی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو میں عالمی مسائۂ پر تبادلہ خیال کیا۔
عراق کے وزير اعظم حیدر العبادی نے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
News ID 1876223
آپ کا تبصرہ