26 اکتوبر، 2017، 5:03 PM

عراقی وزیر اعظم کی لاریجانی سے ملاقات

عراقی وزیر اعظم کی لاریجانی سے ملاقات

عراق کے وزير اعظم حیدر العبادی نے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراق کے وزير اعظم حیدر العبادی نے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔ عراقی وزیر اعظم نے اس سے قبل ایران کے صدر حسن روحانی اور رہبر معظم انقلاب اسلامی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو میں عالمی مسائۂ پر تبادلہ خیال کیا۔

News ID 1876223

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha