مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی سے فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے نائب سربراہ نے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں فلسطین کی تازہ ترین صورتحال اور حماس اور فتح تنظیموں کے درمیان ہونے والےمعاہدے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی سے فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے نائب سربراہ نے ملاقات اور گفتگو کی۔
News ID 1876110
آپ کا تبصرہ