20 اکتوبر، 2017، 2:19 PM

جنرل باقری کا شام کے جنگی علاقوں کا دورہ

جنرل باقری کا شام کے جنگی علاقوں کا دورہ

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف جنرل محمد حسین باقری شام کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے شام کے جنگی علاقوں کا دورہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف جنرل محمد حسین باقری شام کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے شام کے جنگی علاقوں کا دورہ کیا ہے۔ جنرل باقری نے اس موقع پر مدافع حرم سپاہ کی کامیابیوں پر انھیں مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ فتح قریب ہے اور دہشت گردوں کا خاتمہ بھی بہت قریب پہنچ گیا ہے کیونکہ دہشت گردوں کو اب ان کے آقاؤں کی مدد میں کمی واقع ہوگئی ہے۔ جنرل باقری نے اس سے قبل شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات اور گفتگو کی جس میں فوجی تعاون کو مضبوط بنانے پر تاکید کی گئی۔

News ID 1876085

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha