13 اکتوبر، 2017، 1:56 PM

لاریجانی کی روسی ڈوما کے سربراہ سے ملاقات

لاریجانی کی روسی ڈوما کے سربراہ سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے ماسکو میں روسی ڈوما کے سربراہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی  نے ماسکو میں بین المجالس اجلاس کے ضمن میں روسی ڈوما کے سربراہ ویا چسلاووالودین سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گيا۔

News ID 1875918

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha