11 ستمبر، 2017، 4:51 PM

پاکستانی وزیر خارجہ کی صدر حسن روحانی سے ملاقات

پاکستانی وزیر خارجہ کی صدر حسن روحانی سے ملاقات

پاکستان کے وزير خارجہ خواجہ محمد آصف نے تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے وزير خارجہ خواجہ محمد آصف نے تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کے وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف تہران کے ایک روزہ دورے پر ہیں جہاں انھوں نے اس سے قبل  ایرانی وزير خارجہ محمد جواد ظریف سے در طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

News ID 1875196

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha