25 اکتوبر، 2017، 11:45 PM

ظریف کی یوگینڈا کے صدر سے ملاقات

ظریف کی یوگینڈا کے صدر سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ یوگینڈا کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے یوگینڈا کے صدر سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف یوگینڈا کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے یوگینڈا کے صدر سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

News ID 1876207

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha