13 ستمبر، 2017، 7:41 PM

ایرانی وزیر خارجہ کی سوچی میں روسی صدر پوتین سے ملاقات

ایرانی وزیر خارجہ کی سوچی میں روسی صدر پوتین سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف روس کے شہر سوچی کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے روس کے صدر ولادیمیر پوتین سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف روس کے شہر سوچی کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے روس کے صدر ولادیمیر پوتین سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اطلاعات کے مطابق اس ملاقات میں ایرانی وزير خارجہ نے روسی صدر سے  دو طرفہ تعلقات، مشترکہ ایٹمی معاہدے کی صورتحال ، مشرق وسطی اور دیگر عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا ۔

News ID 1875248

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha