9 ستمبر، 2017، 12:26 PM

امریکہ کی بحرین کو 3/8 ارب ڈالر کے ہتھیار فروخت کرنے کی منظوری

امریکہ کی بحرین کو 3/8 ارب ڈالر کے ہتھیار فروخت کرنے کی منظوری

امریکی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ امریکی وزارت خارجہ نے بحرین کو مختلف پیکیج میں 3/8 ارب ڈالر کے ہتھیار فروخت کرنے کی منظوری دیدی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ امریکی وزارت خارجہ نے بحرین کو مختلف پیکیج میں  3/8  ارب ڈالر کے ہتھیار فروخت کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ بحرین کو دیئے گئے امریکی ہتھیاروں کے  پیکیج میں ایف سولہ جنگی طیارے میزائل اور جنگی کشتیاں شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بہترین تاجر ہیں جو دھڑا دھڑ خلیجی عرب ریاستوں کو ایسے ہتھیارفروخت کررہے ہیں جن اختیار بھی خلیج فارس میں تعینات امریکی فوجیوں کے ہاتھ میں ہی رہےگا ۔

News ID 1875146

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha