مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے صدر بشار اسد نے القلمون کے شہر قارہ میں " سیدنا بلال " جامع مسجد میں نماز عید الاضحی ادا کی۔ صدر بشار اسد کے ہمراہ دیگر اعلی حکام بھی موجود تھے سیدنا بلال جامع مسجد القلمون کے شہر قارہ میں واقع ہے ۔ القلمون علاقہ کو حال ہی میں دہشت گردوں سے مکمل طور پر آزاد کرایا گیا ہے۔
شام کے صدر بشار اسد نے القلمون کے شہر قارہ میں " سیدنا بلال " جامع مسجد میں نماز عید الاضحی ادا کی۔
News ID 1874968
17:33 - 2017/09/01
آپ کا تبصرہ