مہرخبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق علی لاریجانی، پارلیمنٹ کے ایک بار پھر اسپیکر منتخب ہوگئے ہیں۔ علی لاریجانی نے 268 ووٹوں میں سے 204 ووٹ حاصل کئے اور وہ دسویں پارلیمنٹ کے دوسرے سال بھی اسپیکر منتخب ہوگئے۔ لاریجانی نے اسپیکر منتخب ہونے کے بعد قوم کے توقع کے مطابق گامزن رہنے پر تاکید کی۔
علی لاریجانی، پارلیمنٹ کے ایک بار پھر اسپیکر منتخب ہوگئے ہیں۔
News ID 1872867
آپ کا تبصرہ