مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے صوبہ ادلب کے اطراف میں سعودی عرب سےم نسلک وہابی دہشت گرد تنظیم احرار الشام کے مرکز میں دو بم دھماکوں کے نتیجے میں کئی دہشت گرد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ روسیا الیوم کے مطابق ان دھماکوں مين کم سے کم 14 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ادلب بھی وہابی دہشت گردوں کا ایک اہم مرکز ہے۔
![احرار الشام کے مرکز میں پے در پے دو بم دھماکوں متعدد دہشت گرد ہلاک احرار الشام کے مرکز میں پے در پے دو بم دھماکوں متعدد دہشت گرد ہلاک](https://media.mehrnews.com/d/2017/01/25/3/2352354.jpg?ts=1486462047399)
شام کے صوبہ ادلب کے اطراف میں سعودی عرب سےم نسلک وہابی دہشت گرد تنظیم احرار الشام کے مرکز میں دو بم دھماکوں کے نتیجے میں کئی دہشت گرد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
News ID 1872659
آپ کا تبصرہ