20 مئی، 2017، 2:43 PM

رہبر معظم کا صدارتی اور بلدیاتی انتخابات میں عوام کی بھر پور شرکت پر شکریہ

رہبر معظم کا صدارتی اور بلدیاتی انتخابات میں عوام کی  بھر پور شرکت پر شکریہ

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے ایران کے بارہویں صدارتی اور پانچویں بلدیاتی انتخابات میں عوام کی بھر پور شرکت پر شکریہ ادا کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے ایک بیان میں  ایران کے بارہویں صدارتی اور پانچویں بلدیاتی انتخابات میں عوام کی بھر پور شرکت پر شکریہ ادا کیا ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا: 19 مئی کے دن صدارتی انتخابات میں عوام وسیع پیمانے پر شرکت  سے ایران کے دشمنوں کو مایوسی اور دوستوں کے حوصلے بلند ہوئے ہیں اور ایرانی عوام نے ثابت کردیا ہے کہ وہ  انقلاب  اور اسلامی نظام کی حمایت میں  میدان میں موجود ہیں۔

News ID 1872622

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha