17 مئی، 2017، 10:49 AM

رہبر معظم انقلاب اسلامی سے عوام کے مختلف طبقات کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی سے عوام کے مختلف طبقات کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے صدارتی انتخابات سے قبل ایرانی عوام کے بعض مختلف طبقات نے ملاقات کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے صدارتی انتخابات سے قبل ایرانی عوام کے بعض مختلف طبقات نے ملاقات کی۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اس ملاقات میں انتخابات کو ایران میں جمہوریت اور ایرانی عوام کی طاقت اور قدرت کا مظہر قراردیتے ہوئے فرمایا: انتخابات میں ایرانی عوام کی بھر پور شرکت کی وجہ سے ایران کے خلاف دشمنوں کی تمام سازشیں ناکام ہوجائیں گی ۔

News ID 1872539

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha