مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جنوبی کوریا میں امریکی فوج کی تعیناتی پر شمالی کوریا نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سےمسلط جنگ کابھرپورجواب دیاجائےگا۔
شمالی کوریا کے میزائل تجربات اور امریکی بحری بیڑہ بھیجے جانے کے باعث خطے میں کشیدہ صورتحال ہے،شمالی کوریا نے امریکہ کو خبردار کر تے ہوئے کہا کہ وہ امریکہ کی جانب سے جارحیت کا بھرجواب دے گا۔
ادھر پناہ گزینوں کی آمد روکنے کےلیے چین نے شمالی کوریا کی سرحد پر ایک لاکھ 20 ہزار اہل کار تعینات کرنے شروع کردیئے ہیں۔
جنوبی کوریا میں امریکی فوج کی تعیناتی پر شمالی کوریا نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سےمسلط جنگ کابھرپورجواب دیاجائےگا۔
News ID 1871734
آپ کا تبصرہ