27 فروری، 2017، 6:05 PM

الباب کے جنوب میں ترکی کے حامی دہشت گردوں اور شامی فوج کے درمیان لڑائی

الباب کے جنوب میں ترکی کے حامی دہشت گردوں اور شامی فوج کے درمیان لڑائی

ذرائع کے مطابق ترکی کے حمایت یافتہ دہشت گردوں اور شامی فوج کے درمیان الباب کے جنوب میں لڑائی چھڑ گئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے حمایت یافتہ دہشت گردوں اور شامی فوج کے درمیان الباب کے جنوب میں لڑائی چھڑ گئی ہے۔روسیا الیوم کے مطابق ترکی کے حمایات یافتہ باغیوں نے اعلان کیا ہے کہ الباب کے جنوب میں شامی فوج کے ساتھ ان کی لڑائی ہوئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق لڑائی تلاف علاقہ میں ہوئی ہے جسے حال میں میں شامی فوج نے داعش کے قبضہ سے آزاد کرایا ہے۔ ادھر ترک فوج 90 کلو میٹر شام کے اندر داخل ہوگئی جو بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے۔

News ID 1870742

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha