11 فروری، 2017، 3:55 PM

سویڈن کے وزیر اعظم کی لاریجانی سے ملاقات

سویڈن کے وزیر اعظم کی لاریجانی سے ملاقات

سویڈن کے وزیر اعظم نے تہران میں ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سویڈن کے وزیر اعظم اسٹیفن لوفن  نے اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے باہمی تعلقات کو فروغ دینے اور علاقائی و عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔ اس سے قبل ایران اور سویڈن کے اعلی حکام نے صدر روحانی اور وزير اعظم اسٹیفن لوفن کی موجودگي میں باہمی تعاون کی پانچ دستاویزات پر دستخط کئے۔

News ID 1870373

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha