29 جنوری، 2017، 4:36 PM

شامی فوج نے دیرالزور میں 190 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

شامی فوج نے دیرالزور میں 190 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

شام میں انسانی حقوق کے شامی مبصرین نے اعلان کیا ہے کہ شامی فورسز نے دیر الزور میں گذشتہ 15 دنوں کے دوران سعودی عرب سے منسلک 190 وہابی دہشت گردوں کو واصل جہنم کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ انسانی حقوق کے شامی مبصرین نے اعلان کیا ہے کہ شامی فورسز نے دیر الزور میں گذشتہ 15 دنوں کے دوران سعودی عرب سے منسلک  190 وہابی دہشت گردوں کو واصل جہنم کردیا ہے۔ شامی مبصرین کے مطابق ہلاک ہونے والے وہابی دہشت گردوں  میں کئي درجن غیر ملکی دہشت گرد بھی شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق دیرالزور میں شامی فورسز کا وہابی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔

News ID 1870072

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha