مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فن لینڈ کی وزارت تعلیم نے اسکول نظام میں انقلابی تبدیلی کا اعلان کرتے ہوئے نصاب سے پانچ مضامین ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق فن لینڈ کے محکمہ تعلیم نے نصاب سے پانچ مضامین ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ جن مضامین کو نصاب سے ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ان میں فزکس ، میتھ ، تاریخ، ادب اور جغرافیہ کے مضامین شامل ہیں جو اب نصاب کا حصہ نہیں ہونگے ۔ تعلیم کے نئے طریقے کار کا اطلاق 16سال کے طلبہ سے ہو گا ۔
فن لینڈ کی وزارت تعلیم نے اسکول نظام میں انقلابی تبدیلی کا اعلان کرتے ہوئے نصاب سے پانچ مضامین ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
News ID 1868236
آپ کا تبصرہ