30 اکتوبر، 2016، 11:48 AM

پاکستانی فوج کے لیفٹننٹ کرنل شاہد جاں بحق اور میجر جلال زخمی

پاکستانی فوج کے لیفٹننٹ کرنل شاہد جاں بحق اور میجر جلال زخمی

پاکستانی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ لیفٹننٹ کرنل شاہد اور میجر جلال قافلے کے ہمراہ راولپنڈی آرہے تھے موٹروے پر حادثے کے نتیجے میں لیفٹنںٹ کرنل شاہد جاں بحق اور میجر جلال زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی  نے پاکستانی ذرائع  کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستانی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ لیفٹننٹ کرنل شاہد اور میجر جلال قافلے کے ہمراہ راولپنڈی آرہے تھے موٹروے پر حادثے کے نتیجے میں لیفٹنںٹ کرنل شاہد جاں بحق اور میجر جلال زخمی ہوگئے ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لیفٹننٹ کرنل شاہد اور میجر جلال قافلے کے ہمراہ راولپنڈی آرہے تھے لیکن کنٹینرز کی وجہ سے حضرو کے قریب روڈ بلاک تھا جس کے باعث دونوں افسر پیدل راستہ ڈھونڈنے نکلے اور اس دوران کھائی میں گرگئے جس کے نیتجے میں لیفٹننٹ کرنل شاہد جاں بحق ہوگئے جب کہ حادثے میں میجر جلال شدید زخمی ہوئے۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق حادثہ رات 8 بجے موٹرے پر پیش آیا۔

News ID 1867943

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha