8 اگست، 2016، 12:21 PM

کرکوک میں ابوبکر بغدادی کے خلاف بعض داعشی کمانڈروں کی بغاوت

کرکوک میں ابوبکر بغدادی کے خلاف بعض داعشی کمانڈروں کی بغاوت

عراق کے شہر کرکوک میں داعش کے بعض اعلی کمانڈروں نے وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے سربراہ ابوبکر بغدادی کے خلاف بغاوت کا اعلان کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے شہر کرکوک میں  داعش کے بعض اعلی کمانڈروں نے وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے سربراہ ابوبکر بغدادی کے خلاف بغاوت کا اعلان کردیا ہے۔اطلاعات کے مطابق داعش کے باغی کمانڈروں نے القاعدہ دہشت گرد تنظیم کے سربراہ ایمن الظواہری کی بیعت کا اعلان کیا ہے۔ذرائع کے مطابق داعش کے بعض کمانڈروں کے اس اقدام سے داعش دہشت گرد تنظیم پر کاری ضرب لگ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق داعش کے اندر شدید اختلاف پیدا ہوگیا ہے اور بعض کمانڈرداعشی کمانڈر  ابو بکر بغدادی کو نابودکرنا چاہتے ہیں۔

News ID 1866070

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha