مہر خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے صوبہ حلب کے جنوب میں شامی فورسز نے وہابی دہشت گرد تنظیم جیش الفتح کے 400 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ ہلاک ہونے والے دہشت گردوں میں جیش الفتح کے اعلی کمانڈر بھی شامل ہیں ادھر جیش الفتح نے اپنے 155 دہشت گردوں کی ہلاکت کا اعتراف کرلیا ہے۔ عرب ذرائع کے مطابق شام کے صوبہ حلب کے جنوب میں ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کا تعلق مختلف ممالک سے ہے۔
شام کے صوبہ حلب کے جنوب میں شامی فورسز نے وہابی دہشت گرد تنظیم جیش الفتح کے 400 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
News ID 1866025
آپ کا تبصرہ