30 جولائی، 2016، 8:26 PM

ترکی کے 8 فوجی اور 35 سنی کرد ہلاک

ترکی کے 8 فوجی اور 35 سنی کرد ہلاک

ترک حکام کے مطابق ترکی کے جنوب مغربی علاقے میں ترک فورسز اور سنی کرد باغیوں کے درمیان جھڑپوں میں 8 ترک فوجی اور 35 کرد باغی ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترک حکام نے کہاہے کہ ترکی کے جنوب مغربی علاقے میں ترک فورسز اور سنی کرد باغیوں کے درمیان جھڑپوں میں 8 ترک فوجی اور 35 کرد باغی ہلاک ہوگئے ہیں۔۔ترک حکام کے مطابق جھڑپیں جاری ہیں اور اب تک ہونے والی جھڑپوں کے دوران 8ترک فوجی اہلکا ر جبکہ 35کرد باغی ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ طرفین سے فائرنگ کا سلسلہ تا حال جاری ہے ۔

News ID 1865875

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha