12 جولائی، 2016، 12:16 AM

ڈیوڈ کیمرون کا بدھ کو وزارت عظمی کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان

ڈیوڈ کیمرون کا بدھ کو وزارت عظمی کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان

برطانیہ کے وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے اعلان کیا ہے کہ وہ بدھ کو وزیراعظم کے عہدے سے مستعفی ہو جائیں گے اوربدھ کو ہی وزیر داخلہ تھریس مے وزارت عظمی کے عہدے کا حلف اٹھا لیں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ برطانیہ کے وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے اعلان کیا ہے کہ وہ بدھ کو وزیراعظم کے عہدے سے مستعفی ہو جائیں گے اوربدھ کو ہی وزیر داخلہ تھریس مے وزارت عظمی کے عہدے کا حلف اٹھا لیں گے۔ کیمرون نے تھریسا مے کو اپنی بھر پور حمایت کا یقین دلایا۔ اطلاعات کے اس سے پہلے وزیراعظم بننے کی دوڑ میں شامل تمام امیدوار وں نے رضاکارانہ طور پر دستبرداری کا اعلان کیا تھا جس کے بعد تھریسا مے ہی واحد امیدوار رہ گئی تھیں۔ان کے وزیراعظم بننے پر ان کی پارٹی لیبر پارٹی کے سربراہ جیریمی اوسیورن نے خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ تھریسامےوزیراعظم کےفرائض اداکرنے کی اہلیت رکھتی ہیں۔

News ID 1865431

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha