9 جولائی، 2016، 3:55 PM

جرمنی کی ایران کے ساتھ باہمی تعلقات کو فروغ د ینے پر تاکید

جرمنی کی ایران کے ساتھ باہمی تعلقات کو فروغ د ینے پر تاکید

جرمنی کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جرمنی ایران کے باہمی تعلقات کو فروغ دینے کا خواہاں ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جرمن خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جرمنی کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جرمنی ایران کے باہمی تعلقات کو فروغ دینے کا خواہاں ہے۔ ترجمان نے کہا کہ جرمنی کے وزیر خارجہ فرانک والٹر اسٹائن مایر کے تہران کے دوروں سے معلوم ہوتا ہے کہ جرمنی ایران کے ساتھ تعلقات کو اہمیت دیتا ہے۔ ترجمان نے کہا کہ جرمن حکام  ایرانی صدر حسن روحانی اور دیگرایرانی حکام کے دورہ جرمنی کے منتظر ہیں۔

News ID 1865363

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha