29 نومبر، 2024، 7:22 PM

شام کے پڑوسی امریکہ اور صیہونی رجیم کے دھوکے میں نہیں آئے، قالیباف

شام کے پڑوسی امریکہ اور صیہونی رجیم کے دھوکے میں نہیں آئے، قالیباف

ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے لکھا کہ تکفیری دہشت گرد گروہوں کی نئی شرارتیں امریکہ اور ناجائز صیہونی حکومت کے منصوبے کا حصہ ہیں۔ شام کے پڑوسیوں کو ہوشیاری کا ثبوت دیتے ہوئے ان کے جال میں نہیں آنا چاہیے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے اپنے سوشل میڈیا پیج  پر شام کے واقعات کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ تکفیری دہشت گرد گروہوں کی نئی شرارتیں امریکہ اور ناجائز صیہونی حکومت کے منصوبے کا حصہ ہیں۔ شام کے پڑوسیوں کو ہوشیاری کا ثبوت دیتے ہوئے ان کے جال میں نہیں آنا چاہیے۔

قالیباف نے تاکید کی کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور مزاحمتی محور صیہونی رجیم کو شکست دینے کے بعد پہلے کی طرح دشمن کی نئی سازش کے مقابلے میں شام کی حکومت اور قوم کی حمایت کریں گے۔

News ID 1928470

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha