قالیباف
-
شام کے پڑوسی امریکہ اور صیہونی رجیم کے دھوکے میں نہیں آئے، قالیباف
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے لکھا کہ تکفیری دہشت گرد گروہوں کی نئی شرارتیں امریکہ اور ناجائز صیہونی حکومت کے منصوبے کا حصہ ہیں۔ شام کے پڑوسیوں کو ہوشیاری کا ثبوت دیتے ہوئے ان کے جال میں نہیں آنا چاہیے۔
-
قاتل صیہونی رجیم کے ساتھ ہر قسم کا تعاون ختم ہونا چاہئے، قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے جنیوا میں بین الاقوامی پارلیمانی یونین کے سربراہی اجلاس میں کہا کہ مجرم صیہونی حکومت کے ساتھ ہر قسم کا تعاون بند ہونا چاہیے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
ایرانی صدارتی الیکشن، امیدواروں کے درمیان نیشنل ٹی وی پر پہلا مباحثہ، اقتصادی مسائل اولین ترجیح
صدارتی امیدواروں کے درمیان قومی ذرائع ابلاغ پر پہلا انتخابی مباحثہ ہوا جس میں امیدواروں نے اقتصادی مسائل کے حل کو اولین ترجیح قرار دیا۔
-
تہران ٹائمز کی خصوصی رپورٹ؛
ایران کے صدراتی انتخابات کے 15 اہم امیدواروں کا تعارف
ایران کی شورائے نگہبان کو صدارتی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کی جانچ پڑتال کے لیے پانچ دن کا وقت دیا گیا ہے جب کہ پیر کو انتخابات کے امیدواروں کی رجسٹریشن کا وقت ختم ہو گیا۔
-
ایران اور جنوبی افریقہ کی پارلیمنٹ کے اسپیکروں کا باہمی تعاون کے فروغ پر اتفاق
برکس گروپ کے نویں پارلیمانی اجلاس کے موقع پر جنوبی افریقہ کی پارلیمنٹ اور صوبوں کی کونسل کے اسپیکروں نے اپنے ایرانی ہم منصب سے ملاقات کی۔
-
ایرانی قوم کا اہل بیت (ع) کے ساتھ دائمی اور اٹوٹ رشتہ ہے، ایرانی پارلیمنٹ اسپیکر
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر قالیباف نے کہا کہ اربعین کی مشی میں ایرانی قوم کی شاندار موجودگی نے ثابت کردیا کہ ملت ایران اور اہل بیت(ع) کے درمیان قلبی رشتہ اٹوٹ، پائیدار اور دائمی ہے۔
-
ترکمان پارلیمنٹ کے سربراہ کی قالیباف سے ملاقات، دوطرفہ معاملات پر تبادلہ خیال
ترکمانستان کی پارلیمنٹ کے سربراہ قربان علی بردی محمد اف نے تہران میں ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماوں نے ملاقات کے دوران خطے اور عالمی صورتحال کے ساتھ ساتھ باہمی معاملات پر گفتگو کی۔