مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصری کے وزير خارجہ سامح شکری نے عراق کے دارالحکومت بغداد میں عراق کے وزير اعظم حیدرالعبادی کے ساتھ باہمی تعلقات کو مضبوط بنانے اور دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق مصری وزير خارجہ نے اس سے قبل عراق کے وزير خآرجہ ابراہیم جعفری سے بھی دو طرفہ تعلقات اور علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔
مصری کے وزير خارجہ نے عراق کے دارالحکومت بغداد میں عراق کے وزير اعظم حیدرالعبادی کے ساتھ باہمی تعلقات کو مضبوط بنانے اور دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔
News ID 1865228
آپ کا تبصرہ