11 مئی، 2016، 4:41 PM

داعش نے صدر سٹی میں بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی

داعش نے صدر سٹی میں بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی

عراق میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے عراق کے دارالحکومت بغداد کے صدر سٹی علاقہ میں ہونے والے بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے عراق کے دارالحکومت بغداد کے صدر سٹی علاقہ میں ہونے والے بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔

اس بم دھماکے میں 30 افراد شہید اور 65 زخمی ہوگئے ہیں طبی ذرائع کے مطابق شہداء اور زخمیوں میں زيادہ تر تعداد عورتوں اور بچوں کی ہے۔ عراقی حکام اور پارلیمنٹ کے اسپیکر سلیم الجبوری نے اس بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے مجرموں کو قرارواقعی سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

News ID 1863934

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha