7 مئی، 2016، 8:51 AM

امریکی فوج میں سن 2015 میں جنسی حملوں کے 6000 واقعات رونما ہوئے

امریکی فوج میں سن 2015 میں جنسی حملوں کے 6000 واقعات رونما ہوئے

امریکی وزارت دفاع پینٹاگون نے اپنے ایک بیان میں اعتراف کیا ہے کہ امریکی فوج میں سن 2015 میں جنسی حملوں کے چھ ہزار واقعات رونما ہوئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی وزارت دفاع پینٹاگون نے اپنے ایک بیان میں اعتراف کیا ہے کہ امریکی فوج میں سن 2015 میں  جنسی حملوں کے چھ ہزار واقعات رونما ہوئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق سن 2012 سے سن 2014 تک  امریکی فوج میں جنسی حملوں کے واقعات میں  نمایاں اضافہ ہوا ہے جس پر امریکی وزارت دفاع نے سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔

News ID 1863828

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha