مہر خبررساں ایجنسی ایشیا نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے جنوب مشرق میں ترک حکومت نے سنی کرد نشین شہر دیاربکر میں ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق اس علاقہ میں پ ک ک نے سڑکیں بند کررکھی ہیں اور پ ک ک کی ترک فوج کے خلاف جوابی کارروائی کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق اس علاقہ میں کل رات سے ترک فوج اور سنی کردوں کے درمیان لڑائی میں شدت آگئی ہے۔
ترکی کے جنوب مشرق میں ترک حکومت نے سنی کرد نشین شہر دیاربکر میں ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔
News ID 1862559
آپ کا تبصرہ