خیبر پختونخواہ میں بارش سے مکانات کی چھتیں گرنے سے 4 افراد جاں بحق

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے بیشتر علاقوں میں وقفے وقفے سے بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث مکانات کی چھتیں کرنے سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نےپاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے بیشتر علاقوں میں وقفے وقفے سے بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث مکانات کی چھتیں کرنے سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق صوبائی دارالحکومت میں آج کچھ مکانات کی چھتیں گرنے سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ 7 روز کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کے باعث پیش آنے والے حادثات و واقعات میں 50 سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

News Code 1862546

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 8 =