28 فروری، 2016، 8:30 AM

لاوروف پیر کے دن الجزائر کا دورہ کریں گے

لاوروف پیر کے دن الجزائر کا دورہ کریں گے

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف پیر کے دن الجزائر کا دورہ کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف پیر کے دن الجزائر کا دورہ کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق روسی وزیر خارجہ اس دورے کے دوران دہشت گردی کا مقابلہ کرنے اور تیل کی قیمت کے بارے میں الجزائر کے حکام سے بات چیت کریں گے۔ الجزائر کی وزارت خارجہ کے بیان کے مطابق روسی وزیر خارجہ کے دورہ الجزائر کے دوران دونوں ممالک کے باہمی روابط کو فروغ دینے کے سلسلے میں تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

News ID 1862158

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha