23 فروری، 2016، 5:39 PM

شامی حکومت نے سرکاری طور پر جنگ بندی کا اعلان کردیا

شامی حکومت نے سرکاری طور پر جنگ بندی  کا اعلان کردیا

شام کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں شام میں روس اور امریکہ کی طرف سے جنگ بندی کے اقدام کی سنیچر سے موافقت کرتے ہوئے کہا ہےکہ اگر فریق مقابل نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی تو شامی حکومت اپنے دفاع میں جوابی کارروائی کرےگی ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النرشہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں شام میں روس اور امریکہ کی طرف سے جنگ بندی کے اقدام کی سنیچر سے موافقت کرتے ہوئے کہا ہےکہ اگر فریق مقابل نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی تو شامی حکومت اپنے دفاع میں جوابی کارروائی کرےگی ۔شامی وزارت خارجہ کے اہلکار کے مطابق روس اور امریکہ کے معاہدے کے مطابق داعش اور النصرہ وہابی  دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری رہےگا اور دوسرے ممالک سے دہشت گردوں کے شام میں داخلے کو روکنے کی ہر ممکن کوشش کی جائے گی۔

News ID 1862049

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha