مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یورپی ممالک میں شام اور عراق سے ابھی تک بعض ہی دہشت گرد واپس گئےاور جنھوں نے یورپ میں دھماکےگئے ہیں لیکن اب یورپ کو دہشت گردی کے شدید بحران کا سامنا کرنا پڑے گا ۔ یورپی ممالک نے پہلے شام میں لڑنے کے لئے اپنے جوانون کو داعش کے مہراہ کیا لیکن اب وہی جوان داعش دہشت گردوں سے تربیت حاصل کرکے واپس یورپ پہنج رہے ہیں جس کی وجہ سے یورپ کے سکیورٹی اداروں میں کھلبلی مچی ہوئی ہے۔ یورپ، ترکی اور سعودی عرب کے حمایت یافتہ دہشت شام میں بشار اسد کی حکومت کو گرانے میں ناکام ہوکر اب واپس پہنچ رہے ہیںیورپی پولیس کے سربراہ کا کہنا ہے کہ یورپ کو اس وقت دہشت گردی کا زبردست خطرہ لاحق ہے۔
آپ کا تبصرہ