7 فروری، 2016، 4:03 PM

وہابی دہشت گردوں کی آپسی لڑائی میں 15 دہشت گرد ہلاک

وہابی دہشت گردوں کی آپسی لڑائی میں 15 دہشت گرد ہلاک

شام کے صوبہ دیرالزور میں وہابی دہشت گردوں کے دو گروپوں میں خونریز لڑائی ہوئی ہے جس کے نتیجے میں دونوں طرف سے 15 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے صوبہ دیرالزور میں وہابی دہشت گردوں کے دو گروپوں میں خونریز لڑائی ہوئی ہے جس کے نتیجے میں دونوں طرف سے 15 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق یہ لڑائي داعش دہشت گردوں اور دوسرے دہشت گرد گروپوں کے درمیان ہوئی ہے جس میں 15 دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ ادھر شامی فورسز نے بھی درعا میں دہشت گردون کے ٹھکانوں پر توپخانہ سے گولہ باری کی ہے حلب میں بھی سپاہ اسلام کی تکفیری وہابی دہشت گردوں پر کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

News ID 1861656

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha